لاہور، جناح ہسپتال سے دو دن کی بچی لاپتہ

news

لاہور کے جناح ہسپتال میں سے دو دن کی بچی لاپتہ ہو گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق رائیونڈ کی رہائشی شازیہ کے گھر دو روز قبل بیٹی پیداہوئی جسے جناح ہسپتال کے لیبر روم سےمبینہ طور پر  اغواءکر لیاگیاہے جس کے باعث بچی کی ماں شدید صدمے کی حالت میں ہے ۔پولیس نے ہسپتال پہنچ کر کارروائی کاآغازکر دیاہے: ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *