شاہد آفریدی ورلڈ ٹی 20 میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باولر

Shahid Afridi

موہالی - شاہد آفریدی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے بولر بن گئے۔ شاہد آفریدی نے کیوی بیٹسمین کورے اینڈرسن کی صورت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 39 واں شکار کیا، یوں وہ سری لنکن پیسر لسیتھ مالنگا سے آگے نکل آئے جنھوں نے 38 وکٹیں لے رکھی ہیں۔ شاہد آفریدی اب تک ستانوے ٹی ٹوئنٹی میچز میں 24.07 کی اوسط سے 97 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *