ڈونلڈ ٹرمپ ایک ناہل شخص ہیں، امریکہ کے صدر کسی صورت نہیں بن سکتے

Berni

نیویارک میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے برنی سینڈرز کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ مسلمانوں کی توہین کرتے ہیں،انہیں میکسیکو اور لاطینی امریکہ کے لوگ پسند نہیں،افریقن امریکنز سے انہیں چڑ ہے،بوڑھے لوگوں کے بارے میں ان کے خیالات نفرت انگیز ہیں اور سب سے بڑھ کر وہ عورتوں کی عزت نہیں کرتے . امریکی عوام ایک ایسے شخص کو صرف اس وجہ سے ووٹ نہیں دے سکتے کہ وہ ارب پتی ہے.نیویارک میں درجنوں ارب پتی رہتے ہیں لیکن سب امریکہ کا صدر بننے کی اہلیت نہیں رکھتے .انیس اپریل کو ہونیوالی صدارتی امیدواروں کی ووٹنگ میں برنی سینڈرز اور ہلیری کلنٹن کو اڑتالیس فیصد ڈیموکریٹک ووٹرز کی حمایت حاصل ہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *