رمضان المبارک میں مسجد الحرام کے 210 دروازے کھلیں گے

Haram

جدہ -مسجد الحرام میں دروازوں کی نگران کمیٹی کے سربراہ نے کہا کہ امسال رمضان المبارک کے دوران حرمین مکی شریف کے 210 دروازے زائرین کیلئے کھول دیئے جائیں گے۔ دروازوں پر 600 نگران اہلکار متعین کیے جائیں گے ۔ حرم مکی شریف کی آمدورفت کو آسان بنانے کے لیے جامع منصوبہ تیار کیا گیا ہے ۔ نمازوں کے فوری بعد زائرین کے داخلے پر پابندی ہو گی۔ معذوروں کیلئے 20 دروازے مختلف سمتوں میں مختص کیے گئے ہیں :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *