ایپل iPhone vi کی 10 نمایا ں خصوصیات

iphone-6آئی فون سکس کے متعلق تازہ ترین خبریں بتاتی ہیں کہ یہ نیکسٹ جنریشن ایپل سمارٹ فون، معمول سے بھی پہلے اگست میں فروخت کے لئے بازار میں پیش کر دیا جائے گا۔اس آئی فون سے توقع کی جارہی ہے کہ یہ خریدار کی بہت کچھ پانے کی خواہش پوری کر دے گا۔ یہ فون ایک بڑی سکرین کے ساتھ ساتھ چند انتہائی جدید تکنیکیں بھی متعارف کروا رہا ہے جو دوسرے موبائل سازوں کو بھی مقابلے پر آنے اور اپنا حصہ ملانے پر مجبور کر دے گا۔
آئی فون سکس کی 10نمایاں خصوصیات یہ ہیں:
1۔ زیادہ بڑا ڈسپلے
2۔ چمکدار ٹھنڈے نیلگوں شیشے کی سکرین
3۔ کسی قدر نئی طرزکی شکل
4۔ اب تک کا باریک ترین آئی فون
5۔ اے 8پروسیسر
6۔ اپنے اردگرد سے باہر نکل آنے والے لینز والا 8میگا پکسل کا کیمرا
7۔ آئی فون آپریٹنگ سسٹم 8
8۔ صارف کی فٹنس بتانے والی ایپلی کیشن ہیلتھ بک
9۔ شمسی چارجنگ
10۔ نیر فیلڈ کمیونی کیشن یعنی سمارٹ فونز یا مماثل آلات کی باہم چند انچ تک کے فاصلے سے ریڈیو کمیونی کیشن

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *