آرمی چیف سے متعلق اشتہار لگانے والے کو ذاتی طورپرجانتا ہوں، وزیرقانون پنجاب

Sana Ullah

لاہور -پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ وہ جنرل راحیل شریف سے متعلق اشتہار لگانے والے کو ذاتی طور پر جانتے ہیں۔  ذرائع کے مطابق رانا ثناءاللہ نے کہا کہ اشتہار لگانے والے کو ذاتی طور پر جانتا ہوں وہ چاہتا تھا کہ انتخابات میں حصہ لینے کیلئے اسے مسلم لیگ (ن) کا ٹکٹ دیا جائے۔ اعتزاز احسن کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ نے کہا کہ اعتزاز احسن آصف زرداری کی کرپشن کا دفاع کرتے ہیں :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *