برطانوی وزیراعظم کا وزیراعظم نوازشریف سے ٹیلیفونک رابطہ

ther

اسلام آباد ۔ وزیراعظم نوازشریف کو برطانوی ہم منصب نے ٹیلیفون کیاہے اور خیریت دریافت کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی نئی وزیراعظم تھریسا مے نے وزیراعظم نوازشریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس دوران نوازشریف نے اپنی ہم منصب کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی جبکہ اس موقع پر برطانوی وزیراعظم نے نوازشریف سے صحت کے بارے میں بھی دریافت کیاہے :۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *