اہل جرمنی کم وقت صرف کرکے زیادہ کام کس طرح کر لیتے ہیں؟ ایک ثقافتی مطالعہ (پانچویں قسط)

جرمن کاروباری اداروں میں والدین کا احترام کیا جاتا ہے۔ امریکی کارکنوں کو جرمنی کا ’’پیرنٹ لیو‘‘ کا نظام بالکل خواب کی طرح معلوم ہوتا ہے۔…