نواز شریف کے خلاف فیصلے میں لفظ ’’فرض کیا‘‘10مرتبہ اور قیاس یا مفروضہ 13مرتبہ استعمال ہوا

العزیزیہ اسٹیل ملز کیس‘نواز شریف کے خلاف فیصلے میں بنیادی لفظ ’’مفروضہ‘‘ہے۔131صفحات پر مشتمل فیصلے میں لفظ ’’فرض کیا‘‘10مرتبہ اور قیاس یا مفروضہ 13مرتبہ استعمال ہوا۔تفصیلات…