ڈینگی کے وار جاری

پنجاب میں رواں سال ڈینگی کے چار ہزار کیسز سامنے آئے۔راولپنڈی میں 3124 ، ملتان میں 355 اور لاہور میں 105 افراد ڈینگی سے متاثر ہوئے۔…