ممتاز کالم نگار جناب طارق احمد کا برطانیہ میں انتقال

ممتاز کالم نگار جناب طارق احمد کا برطانیہ میں کینسر کے عارضہ کے باعث انتقال ہو گیا ہے۔ مرحوم کا شمار پاکستان کے ممتاز کالم نگاروں میں کیا جاتا ہے خصوصاََ پچھلے کچھ برسوں کے دوران انہوں نے جمہوریت کے حق میں جو تحریریں لکھیں وہ اہلِ نظر کے لئے بہت اہم اور چشم کشا قرار پائیں۔ ایک پروفیسر کی زندگی سے ابتدا کرنے والے طارق احمد نے جلد ہی کالم نگاری کا آغاز کیااور اپنے مخصوص اسلوب سے اپنی پہچان بنائی، ان کی تحریریں روزنامہ " دنیا پاکستان " میں باقاعدگی سے شائع ہوتی رہی ہیں۔ ادارہ اس المناک سانحے پر ان کے لواحقین کے دکھ میں شریک ہے۔

error: