سارک وزرا کانفرنس آج اسلام آباد میں ہو رہی ہے

اسلام آباد -سارک وزراء داخلہ کانفرنس آج سے اسلام آباد میں شروع ہو رہی ہے ۔ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے پیش نظر وزیر داخلہ چودھری نثار کی بھارتی ہم منصب سے ملاقات کا امکان نہیں۔ علاقائی امن و استحکام کے معاملے پر سارک ممالک کے وزراء داخلہ کی کانفرنس آج اسلام آباد میں شروع ہو رہی ہے ۔ مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال کے پیش نظر پاکستان کے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی بھارتی ہم منصب راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کا کوئی امکان نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سارک وزراء داخلہ کانفرنس میں بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ سے خود کو فاصلے پر رکھیں گے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *