چوہدری نثار کے سخت بیان پر بھارتی وزیر خارجہ سارک کانفرنس چھوڑ بھاگ گئے

اسلام آباد -چودھری نثار کی کھری کھری باتیں بھارتی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ سہہ نہ پائے اور سارک کانفرنس کا سیشن ادھورا چھوڑ کر واپس چلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والی ساتویں سارک کانفرنس کی تکمیل سے پہلے ہی بھارتی وزیر داخلہ اپنے وفد کے ہمراہ واپس چلے گئے۔ بھارتی وفد کی قیادت وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ کر رہے تھے۔راج ناتھ سنگھ نے ایئر پورٹ پر صحافیوں سے ہونے والی گفتگو بھی منسوخ کردی۔ ذرائع کے مطابق سارک کانفرنس کے دوران بھارتی وزیرداخلہ کی ہوائیاں اڑی رہیں اس لیئے وہ سیشن اھورا چھوڑ کر چلے گئے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *