بھارت میں اجتماعی زیادتی کا رجحان جاری ، وارداتوں کی ویڈیو ز کمرشل بنیادوں پر دستیاب !

raping tools

بھارتی ریاست اتر پردیش میں اجتماعی زیادتی کی بنائی گئی موبائل ویڈیوز بازاروں میں فروخت ہو رہی ہیں۔ آگرہ (اے پی پی) بھارت کے ایک اخبار میں شائع ہونیوالی رپورٹ کے مطابق اجتماعی زیادتی کی ویڈیوز 50 سے 150 روپے میں فروخت ہو رہی ہیں۔آگرہ پولیس کے ڈپٹی آئی جی اجے شرما نے بتایا کہ ویڈیوز دکانوں سے ہٹ کر خفیہ طور پر بیچی جا رہی ہیں اس لئے پولیس کو تحقیقات میں مشکلات کا سامنا ہے ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *