سی ٹی ڈی کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

راولپنڈی -انسداد دہشت گردی فورس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے راولپنڈی سے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے سی ڈیز اور ممنوعہ لٹریچر برآمد ہوا ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کا نام داﺅد ہے جو افغانستان کے صوبے کنٹر کا شہری ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *