محکمہ موسمیات نے عید الاضحیٰ کی تاریخ کا اعلان کر دیا

Eid

لاہور ۔ محکمہ موسمیات نے ذوالحجہ کا چاند دو ستمبر کو نظر آنے کا امکان ظاہر کیا ہے اس لحاظ سے عید الاضحی 13 ستمبر بروز منگل کو منائے جانے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ذوالحجہ کے چاند کی پیدائش یکم ستمبر کو ہو گی جس کے باعث قومی امکان ہے ذوالحجہ کا چاند دو ستمبر کو نظر آجائے گا اور تین ستمبر کو یکم ذوالحجہ ہو گی اور عیدالاضحی 13 ستمبر کو متوقع ہے دوسری جانب محکمہ موسمیات نے یہ بھی پیشن گوئی کی ہے کہ دو ستمبر کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم ابر آلود ہو گا :۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *