حج اور عیدالاضحیٰ کی تاریخ کا پتا چل گیا

new

ریاض ۔ سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا۔اس طرح اب سعودی عرب میں حج 11ستمبربروز اتوار اورعید الاضحی 12ستمبربروز پیر کو ہوگی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں چاند دیکھنے کیلئے سعودی کونسل کا اجلاس کئی گھنٹے سے جاری تھا۔ کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود بھی کسی جگہ سے چاند کی شہادت موصول نہ ہوئی۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اس بارے میں سرکاری طور پر کوئی اعلان نہیں کیا گیا لیکن یہ اعلان جلد متوقع ہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *