گرمی کے حدت پگھلانے کے لیے روسی صدر کا چینی صدر کو خاص تحفہ

Image result for ‫روس اور چین‬‎

بیجنگ -چین اور روس کے درمیان گرمجوشانہ تعلقات ہیں مگر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اپنے چینی ہم منصب صدر شی چن پنگ کیلئے روسی آئس کریم کا تحفہ لے آئے۔ پیوٹن نے چینی صدر سے کہا کہ میں نے آئس کریم لانے کا وعدہ کیا تھا اور وہ لے آیا ہوں۔ چینی صدر نے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ جب بھی روس آیا ہوں تو روسی آئس کریم خریدنے کی فرمائش کی ہم گھر میں بھی یہی کھاتے ہیں :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *