بنگلا دیش فیکٹری میں آگ لگ گئی، 12 افراد ہلاک

fire-factory

ڈھاکہ-بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے نواح میں ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے کم از کم بارہ افراد کی ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں، کئی افراد جھلس کر زخمی بھی ہوگئے۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق اچانک بھڑکنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے فیکٹری کے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، دھوئیں کے بادل بھی دور دور تک دکھائی دیئے تاہم آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ رپورٹس کے مطابق واقعہ میں سولہ  افراد ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد زخمی بھی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، امدادی کارروائیاں بھی جاری ہیں :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *