سعودی عرب سمیت مختلف ممالک عیدالاضحی مذہبی جوش و خروش سے منا رہے ہیں

Image result for ‫سعودی عرب میں عید الاضحی‬‎

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک، امریکا، یورپ، آسٹریلیا اور مشرق بعید میں کروڑوں مسلمان عید الاضحیٰ کا تہوار مذہبی جوش و جذبے سے منارہے ہیں۔ سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک، افریقا، امریکا، یورپ، آسٹریلیا اور مشرق بعید کی مختلف ریاستوں میں آباد کروڑوں مسلمان عید الاضحیٰ کا تہوار مذہبی جوش و جذبے سے منارہے ہیں۔ مسلمان نمازعید کی ادائیگی کے بعد سنت ابراہیمی پرعمل کرتے ہوئے اللہ کی رضا اور خوشنودی کے لیے جانوروں کی قربانی کررہے ہیں۔ قربانی کی ادائیگی کے بعد مسلمان اپنی اپنی مقامی روایات کے مطابق عید کی خوشیاں دوبالا کرنے کے لیے مختلف تقاریب کا اہتمام کررہے ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان ، بھارت، بنگلا دیش اور دیگر ممالک میں عید الاضحیٰ کل منائی جائے گی :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *