وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے صاحبزادوں کے ہمراہ نماز عید ادا کی

35

لاہور ۔ رائیونڈ میں نماز عید کا خصوصی اجتماع ہوا جہاں وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے صاحبزادوں کے ہمراہ نماز عید ادا کی اور ملکی سلامتی کیلئے کی دعا کی ۔ رائیونڈ میں بھی نماز عید کا خصوصی اجتماع ہوا جہاں وزیر اعظم نواز شریف کے ہمراہ حسن نواز ، حسین نواز اور حمزہ شہباز نے عید کی نماز ادا کی ۔ وزیر اعظم نواز شریف نے ملکی سلامتی ، استحکام اور سر بلندی کیلئے بھی دعا کی ۔ وزیر اعظم نماز عید ادا کرنے کے بعد لوگوں میں گھل مل گئے ۔ اس موقع پر انہوں نے قوم کو مبارکباد بھی دی ، وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ اللہ پاکستان کو ترقی کی راہ گامزن کرے اور اسے ہر مشکل سے بچائے :۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *