چاند گرہن کے حاملہ خواتین پر اثرات

moon

 ہمارے معاشرے میں عرصہ دراز سے یہ بات مشہور ہے کہ چاند گرہن یا سورج گرہن کے وقت حاملہ خواتین اپنے کمرے میں بند رہیں چاند گرہن کے مضر اثرات سے ان کے حمل کو کوئی نقصان پہنچ سکتا ہے ۔ اس بات کی کوئی حقیقت نہیں ان باتوں کا شمار توہمات میں ہوتا ہے ایسے توہمات کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔

ضرورت اس امر کی ہے کہ لوگوں میں گرہن کے بارے میں شعور و آگہی پیدا کی جائے اور انہیں توہمات کے دائرے سے نکالا جائے ۔ کیونکہ ان توہمات کے باعث زندگی کے معمولات متاثر ہوتے ہیں جس کا نتیجہ دنیاوی اور اخروی نقصان کی صورت میں نکلتا ہے :۔
Source : http://www.imshams.com/moon-sun-eclipse/

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *