چیچہ وطنی میں آج ضمنی الیکشن کا معرکہ سجے گا

l

 چیچہ وطنی کے حلقہ این اے162 میں آج ضمنی انتخاب ہوگا، انتخابی عمل کے لیے سامان کی ترسیل کا کام مکمل کرلیا گیا ہے۔ ضمنی الیکشن کے لیے انتخابی سامان کی ترسیل کا عمل فوج کی نگرانی میں کیا گیا، یہ نشست پی ٹی آئی ایم این اے رائے حسن نواز خان کی نااہلی سے خالی ہوئی تھی۔ ن لیگ کے محمد طفیل جٹ، پیپلز پارٹی کےشہزاد سعید چیمہ اور پی ٹی آئی کے رائے مرتضیٰ اقبال کے درمیان کانٹے کے مقابلے کی توقع ہے۔ حلقےمیں دو سو ترانوے پولنگ اسٹیشن ہیں جن میں بائیس کو حساس قرار دیا گیا ہے :۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *