ڈے جے ولی کو حملے کا خطرہ، ہیلمٹ خرید لیے

لاہور -ن لیگی متوالوں کے حملے کا خطرہ، ڈی جے ولی سنز نے ساﺅنڈ آپریٹرز کیلئے ہیلمٹ اور آنسو گیس شیلنگ سے بچنے کیلئے ماسک تیار کرالئے۔ ذرائع کے مطابق ڈی جے ولی سنز نے اپنے کارکنوں کو ڈنڈوں کے حملوں اور آنسو گیس سے بچنے کیلئے ہیلمٹ پہن کر ریہرسل بھی کرائی اور ہیلمٹوں پر ڈنڈے مار کر مضبوطی کو بھی چیک کیا گیا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *