بھارت اب نمک حرام ملک بھی ہے!

namak-haram

لاہور-اپنی حرکتوں، ہتھکنڈو ں ہٹ دھرمیوں کے باعث بھارت کو سفارتی دنیا میں تو بدنامی کا سامنا ہے ہی ،اب انٹرنیٹ کی دنیا میں بھی کچھ ایسا ہی ہورہا ہے جہاں ”نمک حرام ملک “ لکھنے پر بھارت کا نام سامنے آجاتا ہے۔ یقین نہ آئے تو گوگل پر جائیں، نمک حرام کنٹری لکھیں اور انٹر کردیں، نتیجہ دیکھ کر آپ نہ صرف حیران رہ جائیں گے بلکہ اس لنک کو شیئر کرنے پر مجبور بھی ہوجائیں گے۔گوگل انتظامیہ کو تو شاید ”نمک حرام “ کے معنی بھی معلوم نہیں ہونگے ،دراصل بھارت میں اس نام سے بننے والی فلم ہی اس کی ہزیمت کی وجہ بن رہی ہے، آپ جیسے ہی سرچ کے لئے namak haram courntryٹائپ کریں گے،گوگل آپ کو فوری طور پر تفصیل پر لے جائے گا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *