پی ٹی آئی کی خواتین اور عابد شیر علی آمنے سامنے آگئے

abid-sher

بھیرہ: بھیرہ انٹر چینج پر جنون کا عابد شیر علی سے آمنا سامنا ہو گیا۔ پی ٹی آئی کی خواتین سمی کھلاڑیوں نے ریسٹورنٹ میں وزیر مملکت پانی و بجلی کو دیکھ کر نعرے بازی شروع کر دی۔ اس موقع پرریسٹورنٹ میں دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی تاہم عابد شیر علی خاموشی سے برگر کھاتے رہے۔ پی ٹی آئی کے کارکن رائیونڈ مارچ میں شرکت کیلئے لاہور آ رہے تھے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *