پاکستان نے سارک کانفرنس ملتوی کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد:  ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے بھارت کے کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سارک کانفرنس کرانے کے لئے تیاریاں مکمل کر لی تھیں لیکن بھارت کی جانب سے کانفرنس میں شرکت نہ کرنے اور بنگلہ دیش اور افغانستان کو بھی شرکت نہ کرنے کے دباؤ کی وجہ سے کانفرنس ملتوی ہوئی۔ سارک کانفرنس کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *