معروف شاعرہ اور کالم نگار صغریٰ صدف کا اعزاز

Image result for sughra sadaf

حکومت پنجاب کی طرف سے ممتاز و مقبول ادیبہ، شاعرہ اور کالم نگار ڈاکٹر صغریٰ صدف کو ادب و ثقافت کی اعلیٰ ترویج کے اعتراف میں ترقی دے کر ڈائریکٹر جنرل ’’پلاک‘‘ بنا دیا گیا ہے- علم و ادب سے تعلق رکھنے والےاحباب نےانہیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے-یاد رہے کہ صغرا صدف متعدد کتابوں کی بھی مصنفہ ہیں-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *