اسحاق ڈارکے لیے جنوبی ایشیا کے بہترین وزیر خزانہ کا ایوارڈ

Image result for ‫اسحاق ڈار آئی ایم ایف‬‎

نیویارک -آئی ایم ایف میگزین اور ورلڈ بینک نے سینیٹر اسحاق ڈار کوجنوبی ایشیاءکا بہترین وزیر خزانہ قرار دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سینیٹر اسحاق ڈار جنوبی ایشیاءکے بہترین وزیر خزانہ قرار دیے گئے ہیں، آئی ایم ایف کے میگزین اور ورلڈ بینک کے سالنہ اجلاس میں نامزدگی کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا ایوارڈ امریکہ میں پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی وصول کریں گے، اسحاق ڈار نے ایل او سی کی صورتحال کے باعث واشنگٹن کا دورہ منسوخ کیا ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *