امپورٹڈ گاڑیوں کی پاکستان اسمگلنگ کے انوکھے طریقے کا انکشاف

Image result for imported cars in pakistan

پشاور -شاندار گاڑی کا مالک بننا ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے لیکن بڑھتی ہوئی مہنگائی اور ٹیکسوں میں اضافے کی وجہ سے گاڑیاں درآمد کرنا اب مشکل دکھائی دیتا ہے، اب اس پریشانی کا حل بھی سمگلرز نے نکال لیا ہے اورقانونی طریقہ اپناتے ہوئے جاپان سے گاڑیاں پرزوں کی شکل میں امپورٹ کرکے قبائلی علاقوں میں دوبارہ جوڑ کر گاڑی بنالیتے ہیں۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق مجرمانہ ذہنیت کے حامی عناصر نے جاپان سے گاڑیاں منگوانے کا قانونی طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے، وہ گاڑیوں کوکباڑ کی شکل میں درآمد کرتے ہیں اور قبائلی علاقہ میں نئی شکل میں ڈھال دیتے ہیں۔ سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ فیڈرل بورڈآف ریونیو کے سخت احکامات کے باوجود ایسی گاڑیوں کے وہیکل آئیڈنٹیفکیشن نمبر (چیسز نمبر)بھی نہیں اتارا جاتا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *