اس نمبر پلیٹ کی قیمت جان کر آپ سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے

دبئی -دبئی میں مقیم ایک بھارتی تاجر نےاپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ کیلئے 33 ملین درہم کی خطیر رقم لٹا دی۔ دبئی میں ہونے والی اس بولی کا انعقاد روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے کیا گیا تھا۔ بولی میں بھارتی تاجر بلوندر ساہنی نے D-5 نامی نمبر پلیٹ کیلئے 33 ملین درہم لٹا دیئے، صرف یہی نہیں بلکہ بلوندر نے ایک اور نمبر پلیٹ کیلئے ایک ملین درہم کی بولی بھی دی، معلوم ہوا ہے کہ اس بولی سے حاصل ہونے والی تمام رقم فلاحی کاموں میں استعمال کی جائے گی :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *