وزیراعظم نواز شریف آج آذربائیجان کے 3 روزہ دورے پر روانہ ہوں گے

Image result for ‫نواز شریف‬‎

اسلام آباد -وزیراعظم نواز شریف تین روزہ دورے پر آج آذربائیجان روانہ ہوں گے ۔ وزیراعظم نواز شریف کا آذربائیجان کا یہ پہلا دورہ ہے جو وہ آذربائیجان کے وزیراعظم کی دعوت پر کر رہے ہیں۔ دورے کے دوران وزیراعظم اپنے ہم منصب اور صدر سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم آذربائیجان کے رہنماؤں سے دو طرفہ تعلقات، سرمایہ کاری، تجارت، خطے کی صورتحال اور عالمی امورپر بات چیت کریں گے۔ وزیراعظم جنوبی ایشیا میں امن و امان کی صورتحال پر بھی بات کریں گے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *