وزیرداخلہ کی وزیراعظم کو قومی سلامتی کی لیک سٹوری پر بریفنگ

Image result for ‫وزیراعظم وزیر داخلہ‬‎

اسلام آباد -وزیراعظم نواز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ملاقات کی ہے جس میں ڈان نیوز میں شائع ہونے والی خبر سے متعلق انکوائری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف سے چوہدری نثار نے ملاقات کر کے قومی سلامتی کمیٹی کی خبر لیک ہونے سے متعلق انکوائری کے بارے میں بریفنگ دی ۔اس موقع پر چوہدری نثار نے اس حوالے سے اب تک ہونے والی پیشر فت سے وزیر اعظم کو آگاہ کیا ۔ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران اخبار کے رپورٹر سرل المائڈا کانام ای سی ایل سے نکالنے پر بھی مشاورت کی ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *