ایم کیو ایم لندن اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان بڑے تصادم کا خطرہ، کراچی پریس کلب کے باہررینجرز کی بھاری نفری آگئی

mqm

 

 

 

 

 

کراچی: ایم کیو ایم لندن کی کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس جاری ہے اور اس موقع پر ایم کیو ایم لندن کے اراکین کی طرف سے الطاف حسین کے حق میں نعرے لگائے جارہے ہیں- تاہم خطرناک صورتحال یہ ہوئی ہے کہ فاروق ستار کی ایم کیو ایم پاکستان کے اراکین مشتعل ہوکر پریس کلب کراچی کے باہر جمع ہوکر نعرے بازی کر رہے ہیں- اس وقت کراچی پریس کلب کو چاروں طرف سے رینجرز کی بھاری نفری نے گھیرا ہوا ہے اور خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ کسی بھی وقت بڑا تصادم ہوسکتا ہے-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *