لڑکے کے گلے میں پٹہ ڈالے گھومنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

news

اسلام آباد۔ لڑکے کے گلے میں پٹہ ڈالے گھومنے والی پاکستانی لڑکی کی انٹرنیٹ پرتہلکہ مچانے والی تصویرکی حقیقت سامنے آگئی،دراصل انہیں ذرامختلف طریقے سے فوٹوگرافی کرنے کا شوق ہے ،تخلیقی صلاحیت اور فوٹوگرافی کی سنس ہوناکسی بھیبڑے فوٹوگرافر کیلئے ضروری ہیں اور ایسے ہی ایک ٹیلنٹ کا نام ’رداشاہ‘ ہے۔ ردا شاہ این سی اے کی طالبہ ہیں اور بظاہر تخیلاتی فوٹوگرافی کی گرویدہ ہیں لیکن یہ کام پاکستان میں زیادہ فوٹوگرافر نہیں کررہے۔فوٹوگرافی کے علاوہ رداشاہ ایک ذہین طالبہ ہیں جو دودفعہ سکالرشپ بھی حاصل کر چکی ہیں اور کئی میڈیاہاﺅسزان کے انٹرویوبھی کرچکے ہیں۔رد ا کی مزید تصاویر بھی ملاحظہ کریں:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *