لالو پرساد یادو کے بیٹے کو کتنی لڑکیوں نے شادی کی آفر کی، آپ حیران رہ جائیں گے!

Image result for ‫لالو پرساد یادو اور تیجسوی یادو‬‎

پٹنہ -بھارت کے ممتاز سیاستدان لالو پرساد یادو کے سب سے چھوٹ بیٹے اور بہار کے نائب وزیر اعلیٰ 26 سالہ تیجسوی یادو کو 44 ہزار لڑکیوں نے شادی کا پیغام بھیجا ہے۔ تیجسوی یادوو کو یہ تمام پیغامات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ واٹس ایپ پرعوامی شکایات کیلئے بنائے گئے گروپ کے ذریعے موصول ہوئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق زیادہ تر لڑکیوں نے ٹویٹر پیغامات میں صرف اپنا نام ہی نہیں بتایا بلکہ اپنے بارے میں مکمل تفصیلات تک بیان کیں۔ ان پیغامات کا مزاحیہ انداز میں جواب دیتے ہوئے تیجسوی یادو نے کہا کہ شکر ہے کہ وہ غیر شادی شدہ ہیں۔ اگر وہ شادی شدہ ہوتے پھنس جاتے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اگر شادی کریں گے تو اپنے والدین کی مرضی کو مدنظر رکھیں گے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *