دوسروں کو متاثر کرنے کے لیے باڈی لینگویج کے مختلف انداز

Body-Language- 1۔ اپنی کمر کو سیدھا رکھیں لیکن اکڑائیں مت۔
2۔ اس فرد ہی کی طرح بیٹھیں جس کے ساتھ آپ بات کر رہے ہیں۔
3۔ ٹان گ پر ٹانگ رکھ کر نہ بیٹھیں، دونوں ٹانگیں الگ الگ رکھ کر بیٹھیں۔
4۔ دوران گفتگو، اپنی توجہ ظاہر کرنے کیلئے تھوڑے سے آگے کو جھک کر بیٹھیں۔
5۔ اپنی جسمانی حرکات سے یوں ظاہر کریں جیسے آپ اپنے مخاطب سے اتفاق کرتے ہیں اور اسے پسند کرتے ہیں۔
6۔ اپنے بازوؤں کو اپنی اطراف میں رکھیں اور ڈھیلا ڈھالا چھوڑ دیں۔
7۔ دوران گفتگو اپنے ہاتھوں کو بات میں زور پیدا کرنے یا اپنی دیگر کیفیات کو ظاہر کرنے کیلئے ہلاتے جلاتے رہیں۔
8۔ دوسروں کا استقبال ہمیشہ نہایت گرمجوشی سے ہاتھ ملا کر کریں لیکن زیادہ سختی سے نہیں۔
9۔ مختلف معاشروں اور ثقافتوں کے طرز استقبال میں موجود اختلافات کو بھی مدنظر رکھیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *