پاک بھارت بڑا معرکہ، پہلے ہاف میں 2،2 گول کی برابری

Image result for ‫پاک بھارت ہاکی‬‎

کوانٹن-ایشین ہاکی چیمپئنزٹرافی،پاکستان اوربھارت کے درمیان فائنل میچ جاری ہے۔ پاکستان اور بھارت نے2'2گول کیے ہیں۔ ملائیشیا کے شہر کوانٹن میں ایشین ہاکی چیمپئنزٹرافی کاپاکستان اوربھارت کے درمیان فائنل میچ جاری ہے۔ تیسرے کوارٹر کا کھیل جاری ہے،بھارت نے 2اور پاکستان نے بھی 2گول کیے ہیں :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *