بہاولنگر کے نجی اسکول پر دہشت گردوں کا حملہ!

بہاولنگر -بہاولنگر میں ایک نجی سکول میں دو دہشت گرد داخل ہو گئے ہیں جن کے ساتھ پولیس کا مقابلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق بہاولنگر کے ہارون آباد میں دو دہشت گرد سکول گارڈ کو فائرنگ سے زخمی کرکے عمارت کے اندر داخل ہو گئے ہیں جنہوں نے بچوں کو یر غمال بنا لیا ہے۔ پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی ہے اور دہشت گردوں کے چنگل سے بچوں کو چھڑانے کے لیے کارروائی کر رہی ہے۔ مزید تفصیلات موصول ہو رہی ہیں :-

Source: Daily Pakistan

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *