سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں بڑا اپ سیٹ

35

لاہور ۔ سپریم کورٹ بار کے انتخابات میں تحریک انصاف کے صدارتی امیدوار نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے صدارتی امیدوار کوشکت دیدی ۔حامد گروپ کے ۔صدارتی امیدوار رشید اے رضوی لاہورسے کامیاب ۔ پیپلزپارٹی کے سابق وفاقی وزیرقانون اور چیئرمین سینٹ فاروق ایچ نائیک کو لاہورسے شکست ۔رشید اے رضوی 587ووٹ لیکر لاہورسے پہلے نمبر پر آگئے۔ فاروق ایچ نائیک 426ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *