شدید دھند کے باعث موٹر وے بند

Image result for ‫شدید دھند‬‎

شیخوپورہ -شیخوپورہ اور گردونواح میں شدید دھند نے ڈیرے ڈال لیے۔ ذرائع کے مطابق شیخوپورہ اور گردونواح میں شدید دھند چھا گئی جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے جبکہ شیخوپورہ سے لاہور تک موٹر وے کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شدید دھند کے باعث حد نگاہ 20سے 25میٹر تک رہ گئی ہے اور موٹر وے ایم ون اور ایم ٹو پر بھی شدید دھند کا راج ہے جس کے باعث موٹر وے کو ہر طرح کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *