امریکہ نے پی ٹی آئی کے بارے میں حیرت انگیز انکشاف کر دیا

pti3

اسلام آباد، واشنگٹن۔ امریکہ نے کہاہے کہ وہ پاکستان کی سیاسی صورتحال بالخصوص پاکستان تحریک انصاف کی حالیہ تحریک سے بخوبی آگاہ ہیں اور ہمیشہ آزادی اظہار رائے کی حمایت کی ہے اور چاہتے ہیں کہ ذمہ دارانہ طریقے سے اس حق کو استعمال کیا جائے ، تمام پارٹیوں کو تشدد سے گریز کرنا چاہیے ۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہاہے کہ وہ آزادی اظہار رائے اور اسمبلی کی آزادی کی حمایت کرتے رہیں گے اور ہم ایسا کرتے رہے ہیں، ہم پرامن احتجاج کے حق سمیت آزادی اظہار رائے پر روزانہ بات کرتے ہیں ،ہم چاہتے ہیں کہ ذمہ دارانہ طریقے سے اس حق کو استعمال کیا جائے اور تشدد سے گریز کریں ،قانون کا احترام کریں:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *