ڈان لیکس تحقیقاتی کمیشن کے سربراہ پر اعتراض سمجھ سے بالاتر ہے، مصدق ملک

Image result for ‫مصدق ملک‬‎

اسلام آباد -ترجمان وزیراعظم ہاؤس مصدق ملک نے نیوز لیکس تحقیقاتی کمیٹی پر اعتراض کرنے والوں کو ودھری نثار سے رابطے کا مشورہ دے دیا۔ کہتے ہیں بطور وزیرداخلہ تحقیقات کا معاملہ انہی کا دائرہ اختیار ہے۔ جسٹس ریٹائرڈ عامر رضا پر اعتراض سمجھ سے باہر ہے۔ جب ایجنسیوں کے ارکان کمیٹی میں شامل ہیں تو شک کیوں کیا جارہا ہے؟ بتایا جائے ایسے لوگ کہاں سے لائیں جن پر کوئی بھی اعتراض نہ کرے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *