صدر منتخب ہوتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ کا مسلمانوں کے حق میں بڑا اقدام!

Image result for Donald Trump president

واشنگٹن -ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کا صدر منتخب ہوتے ہی ایک ایسا کام کر دیا ہے کہ کسی کو بھی یقین نہیں آ رہا اور بالخصوص امریکہ میں مقیم مسلمان تو واقعی ہی حیران و پریشان ہیں۔  امریکی اخبار کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ویب سائٹ سے مسلمانوں پر پابندی سے متعلق بیان ہٹا دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں پر پابندی سے متعلق دیا جانے والا بیان 8 نومبر کی صبح تک ویب سائٹ پر موجود تھا جسے صدارتی انتخاب کی رات ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو مسلمانوں پرپابندی سے متعلق بیان پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *