عمران خان نے حکومت بنانے کے لئے ایک ایسی پارٹی کا انتخاب کر لیا جس کا نام سن کر آپ اچھل پڑیں گے

images-1

اسلام آباد ۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اٹک میں مسلم لیگ(ق) سے ملکر ضلعی حکومت بنانے کی منظوری دے دی ۔ بدھ کو یہ فیصلہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور ق لیگ کے مرکزی رہنما طاہر صادق کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کیا گیا۔ ملاقات میں اٹک میں ضلعی حکومت کے قیام پر غور وخوص کیا گیا میجر طاہر صادق نے عمران خان کو آگاہ کیا کہ ق لیگ اور تحریک انصاف دیگر چھوٹے گروپوں کو ساتھ ملا کر ضلعی حکومت بنا سکتے ہیں ۔ عمران خان نے مخلوط ضلعی حکومت کے قیام کی منظوری دیتے ہوئے ق لیگ کے ساتھ تعاون کی یقین دہانی کرادی ۔ میجر(ر) طاہر صادق کو کہا گیا کہ وہ ضلعی حکومت سازی کے لئے دیگر گروپوں سے بات چیت کریں:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *