وسیم اختر کے حوالے سے عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا

Image result for ‫وسیم اختر‬‎

 کراچی -انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر کیس میں میئر کراچی وسیم اختر کی ضمانت منظور کر لی. ذرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت نے میئر کراچی وسیم اختر کی جانب سے اشتعال انگیز تقاریر سے متعلق کیس میں دائر درخواست ضمانت منظور کر لی ہے۔ عدالت نے میئر کراچی کو 25 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ واضح رہے کہ میئر کراچی وسیم اختر کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر اور سانحہ 12 مئی سمیت 39 مقدمات درج ہیں جن میں سے 38 میں ان کی ضمانت ہو چکی ہے جب کہ ایک مقدمہ اب بھی ان کی رہائی میں رکاوٹ بنا ہوا ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *