بھارتی جارحیت پر ہائی کمشنر انڈیا دفتر خارجہ طلب

Image result for ‫دفتر خارجہ‬‎

 اسلام آباد -پاکستان نے بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے فائرنگ اور 7 فوجی جوانوں کی شہادت پر بھارتی ہائی کمشنر کو طلب کرکے شدید مذمت اور احتجاج کیا ہے۔ پاکستان نے بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول بھمبر سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اور اس کے نتیجے میں پاک فوج کے 7 جوانوں کی شہادت پر بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمباانوالہ کو احتجاجی مراسلہ بھی دیا گیا ہے جس میں پاکستانی فوج کے جوانوں کی شہادت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنے دفاع کی پوری صلاحیت اور حق رکھتا ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *