مادر وطن کے دفاع کے لئے ہر سطح تک جائیں گے ، آرمی چیف

news

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں شرکت کی جہاں انہیں ایل او سی کی تازہ صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر انہوں نے شہید جوانوں کی بہادری اور قربانی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ملک کا ہر قیمت پر دفاع کیا جائے گا اور ہر اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کا کہنا تھا کہ مادر وطن کے دفاع کیلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی اور اس کیلئے ہر سطح پر جائیں گے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *