عمران خان کمرہ عدالت میں مسلسل کیا کرتے رہے؟ حیران کن خبر!

اسلام آباد -سپریم کورٹ میں پاناما لیکس سے متعلق مقدمہ زیرسماعت ہے جس کی کارروائی دیکھنے کے لیے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بھی کمرہ عدالت میں موجود تھے اور اس دوران وہ مسلسل کچھ ورد کرتے رہے ۔ عینی شاہدین کے مطابق عمران خان جب تک عدالت میں موجود رہے، مسلسل ان کے ہونٹ ہلتے رہے اور وہ تسبیح پڑھ رہے تھے۔ بعض ناقدین کاخیال ہے کہ ہوسکتاہے کہ عمران خان کی پنکی پیرنی نے اُنہیں مقدمے میں کامیابی کیلئے کوئی وظیفہ دیا ہو جس کا عمران خان ورد کرتے رہے۔ یادرہے کہ عمران خان کا ماضی اتنا صاف نہیں رہا جس کا اعتراف خود عمران خان کرتے ہیں لیکن اب ان کی دنیا بدل چکی ہے اور کافی حدتک وہ مذہبی رجحانات بھی رکھتے ہیں :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *