آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو چاہنے والے محبت سے کیا کہہ پکارتے ہیں، دلچسپ انکشاف

36

لاہور۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو اہل خانہ سمیت دیگر چاہنے والے دوست محبت سے ’بوبی‘کہہ کر پکارتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف 28نومبر کو عہدے سے ریٹائر ہو رہے ہیں اور اس سلسلے میں اپنے فرائض کی انتہائی شاندار طریقے سے ادائیگی پر تمام حلقے انہیں خراج تحسین پیش کررہے ہیں اور ریٹائرمنٹ کا خیر مقدم کر رہے ہیں ۔اہل خانہ اور دیگر چاہنے والے دوستوں نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو جوانی میں پیار سے ’بوبی ‘کے نام سے پکارنا شروع کیا تھا جو کہ ان کا عرف عام بن گیا ۔آرمی چیف جنر ل راحیل شریف کا تعلق بلوچستا ن کے شہر کوئٹہ سے ہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *